Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین ایف بی آر کی زیر صدارت بورڈ ان کونسل کا اجلاس

چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ کی زیر صدارت بورڈ ان کونسل کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ایف بی آر میں اصلاحات اور تنظیم نو کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اصلاحات اور تنظیم نو کے حوالے سے تجاویز کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تجاویز کو حتمی شکل دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے گا، ان لینڈ ریونیو اور کسٹم  ممبرز تجاویز کو حتمی شکل دینے کیلئے روزانہ میٹنگ کریں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں