Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی کل ہوگی

ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، یکم ربیع الثانی کل ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور میں ہوا۔

زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔

ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظررکھتے ہوئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ہے اس لئے یکم ربیع الثانی منگل 17 اکتوبر کو ہوگی۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے چاند کی رویت کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں