Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور زلزلہ 11 بج کر 20 منٹ پر محسوس کیا گیا ہے۔

زلزلے کے جھٹکے قائد آباد، ملیر اور سعدی ٹاؤن سمیت ملحقہ علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلے کے باعث علاقہ مکینوں میں خوف پھیل گیا اور اہل علاقہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں