سرکاری دفاتر میں کام کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔
پیر تا جمعہ ایک بجے سے ایک بجکر 30 منٹ تک نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوگا۔
واضح رہے کہ وفاقی سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















