Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی تعیناتی ہو گئی

حسنین احمد کو دوبارہ قومی احتساب بیور کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کے خط پر حسنین احمد کو دوبارہ قومی احتساب بیور کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا ہے۔

ریٹائرڈ ڈی جی نیب حسنین احمد کو 6 ماہ کے کنٹریکٹ کی بنیاد پر 13 اکتوبر سے دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کیا گیا، وزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ حسنین احمد ایک ہفتہ قبل اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں