Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ ن لیگ نے بڑی وکٹ گرادی

پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان سے سابق ایم این اے میر جان محمد جمالی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان سے سابق ایم این اے میر جان محمد جمالی ن لیگ میں شمولیت کے بعد نواز شریف کے استقبال کیلئے رحیم یار خان سے لیگی قافلے کے ہمراہ روانہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق پی ٹی آئی ایم این اے میر جان محمد جمالی ضلعی صدر ن لیگ اظہر لغاری کی گاڑی میں انٹر چینج سے ایک ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں