Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف کے چھوٹے بھائی میاں اختر لطیف انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

میاں اخترلطیف کی نمازجنازہ کل بعد نماز عصر جناح پارک شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں