Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے طاہر جاوید کو معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کی منظوری سے طاہر جاوید سے معاون خصوصی کا عہدہ واپس لیا گیا ہے۔

Tahir Javed - EverybodyWiki Bios & Wiki

کابینہ ڈویژن نے طاہر جاوید کی بطورِ معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔

طاہر جاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 6 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا جبکہ نگران وزیر اعظم نے ہی طاہر جاوید کو معاون خصوصی سرمایہ کاری تعینات کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں