Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مقبول باقر نے نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس 31 اکتوبر کو طلب کرلیا

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس 31 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس 31 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔

 اجلاس کے ایجنڈے میں 16 نکاتی ایجنڈ زیر بحث آئے گا، سندھ میں گنے کی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا اور مزدوروں کی کم سے کم اجرت طے کی جائے گی، گندم اجرا پالیسی، کارڈیو اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں