پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سلیم الرحمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں آج پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سلیم الرحمان کی قبل از گرفتاری میں تاریخ پیشی مقرر تھی۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت منسوخ کر دی اور انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
یاد رہے کہ نو مئی کے واقعات میں ان کے خلاف انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کی تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















