Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو اظہار یکجہتی کیلئے آج فلسطینی سفارتخانے جائیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اظہار یکجہتی کیلئے آج فلسطینی سفارتخانے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں کا وفد بھی فلسطینی سفارتخانے جائے گا۔

 بلاول بھٹوعوام، پارٹی کی طرف سے فلسطینی سفیر سے اظہار یکجہتی کریں گے۔

بلاول بھٹو فلسطینیوں کی اخلاقی، سیاسی حمایت کے عزم کا اعادہ کریں گے۔

یاد رہے کہ پیپلزپارٹی نے سانحہ کارساز کی برسی پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا تھا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں