غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کی بڑی تعداد افغان سفارت خانے کے باہر موجود ہے جہاں نامکمل، ایگزٹ پاس اور پاسپورٹ کے رینیو کا عمل جاری ہے۔
افغان ایمبسی کی سست روی سے افغان شہری مشکل کا شکار ہیں۔
اب تک 104,481 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہو چکی ہے۔
یاد رہے کہ قومی مفادات کے تحفظ کیلئے پاکستان واحد ملک نہیں جس نے غیر قانونی افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا، بہت سے ممالک جن میں بڑے ممالک بھی شامل ہیں، مفادات کے تحفظ اور ملکی ترقی کیلئے مختلف مواقعوں پر یہ فیصلے کرچکے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















