Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محکمہ اینٹی کرپشن میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور  تبادلے

محکمہ اینٹی کرپشن میں بڑے پیمانے پر افسران کی تقرریاں اور  تبادلے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 17 گریڈ کے 18 اور 16 گریڈ کے 36 افسران سميت 52 افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔

ٹرانسفر ہونے والوں میں ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور انسپکٹر شامل ہیں۔

اینٹی کرپشن کے نئے چیئرمین ذوالفقار شاہ کی تعیناتی کے بعد پہلی بار بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یاد رہے کہ سال 23-2022 میں بھی 4000 روپے 40 کلو مقرر کی گئی تھی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں