Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ محنت و افرادی قوت نے ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے لاگو ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ سرکار نے رواں سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں