وفاقی حکومت نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 9 نومبر بروز (جمعرات) کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
یاد رہے کہ حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش 9 نومبر کو ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















