Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نور احمد نے اسٹیٹ بینک کے ترجمان اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

نور احمد نے شعبہ بیرونی ابلاغ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں جو معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کے میدانوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

نور احمد اپنے عہدے کا باضابطہ چارج 8 نومبر 2023ء کو لیں گے۔

نور احمد اسٹیٹ بینک کی پالیسیوں اور اقدامات کے مؤثر ابلاغ کے لیے میڈیا کے ساتھ مصروفِ کار رہنے کے لیے پرامید ہیں۔

 نور احمد سے قبل عابد قمر ترجمان اسٹیٹ بینک کے فرائض ادا کررہے تھے ۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں