Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور صف اول پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور صف اول پر آگیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ اور مضر صحت ہو گئی ہے، شہر میں آلودہ زرات کی مقدار 467 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے اور کویت تیسرے نمبر پر آگیا، دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 457 پرٹیکیولیٹ میٹر جبکہ کویت میں آلودہ زرات کی مقدار 184 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ 150 تا 200 آلودہ، 200 تا 300 آلودہ ترین اور 300 سے زائد خطرناک آلودگی ظاہر کرتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں