Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان کے علاقے بیلہ میں گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 22 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز شمال کی جانب 16 کلومیٹر دور تھا، زلزلے کے بعد تمام لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ آیات کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں