Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مرتضیٰ سولنگی کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا،مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ مرتضیٰ سولنگی نگران وفاقی وزیر اطلاعات کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں