Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کا بڑا فیصلہ؛ ایک ساتھ دو چھٹیوں کا اعلان

حکومت سندھ نے ایک ساتھ دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے9 نومبر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 9 نومبر کو کراچی سمیت سندھ میں تمام سرکاری دفاترمیں چھٹی ہوگی۔

اس کے علاوہ 13 نومبر کو دیوالی کے موقع پر ہندوکمیونٹی کیلئے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں