Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

سندھ پولیس سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف متحرک ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے سربراہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متحرک 28 پولیس اہلکاروں پر مشتمل ٹیم بنادی ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک پولیس اہلکاروں کی ٹیم عوام میں آگاہی اور پولیس کی کارکردگی کو اجاگر کرے گی۔

 آئی جی سندھ کی جانب سے بنائی جانے والی ٹیم نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں