Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کو گھر بھیج دیا جائیگا، میئر کراچی کا اعلان

 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اعلان کردیا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کو گھر بھیج دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق عام تعطیل کے روز میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی آفس میں مختلف محکموں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اہم اعلان کیا کہ کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کو گھر بھیج دیا جائے گا۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اہداف کے حصول میں ناکام افسران کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، کے ایم سی کے ہر محکمے کے سربراہ کو دئیے گئے ٹارگٹس حاصل کرنا ہوں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں