سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلہ خیال کی تیاریاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد کل کراچی کا دورہ کرے گا۔
ن لیگی وفد ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی، مصطفی کمال اور فاروق ستار اور رہنماؤں سے ملاقات کریں گا۔
ن لیگی وفد پیر صاحب پگارا سے بھی ملاقات کرے گا۔
سندھ میں الیکشن سے قبل وسیع تر اتحاد بنانے پر غور کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات میں مل کرحصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















