Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق سنئیر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے خاندان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق سنئیر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی اور سابق ناظم میاں امجد اقبال نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔

  جارہ کردہ ویڈیو بیان میں سابق سنئیر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی اور سابق ناظم میاں امجد اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا کسی شرانگیز گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور کے حلقے پی۔ پی 171 سے سیاست کروں گا، میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں