آزاد کشمیر کے بلند پہاڑوں پر دو روز سے برف باری جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں برف باری جبکہ پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
بارش کے باعث ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر آزاد کشمیر کا موسم مزید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















