Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈی آئی خان؛ درازندہ میں گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں کا حملہ

ڈی آئی خان کے ڈویژن درازندہ میں گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے سب ڈویژن درازندہ میں موجود گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کر دیا جس کے باعث ایک اہلکار موقع پر جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تمام 12 زخمیوں کو درازندہ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں سے دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں