Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ؛سیاسی  صورتحال پرگفتگو

  سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں میں باہمی اتفاق سے ملکی مسائل کو حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا اور میاں نواز شریف کی جانب سے  جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار بھی کیا گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں