بنوں میں خفیہ اطلاعات پر پولیس و سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کر کے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگرد پولیس اور فورسز کو دہشتگردی سمیت بھتا خوری اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
آپریشن کے دوران فورسز کے تین اہکار زخمی بھی ہیں۔
ہلاک دہشتگردوں میں دو اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















