کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا گودام چورنگی کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آنے سے بول نیوز کا ملازم جاں بحق عمران احمد صدیقی جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا گودام چورنگی کے مقام پر تیز رفتار ٹرک ڈمپر نے موٹرسائيکل سوار شخص کو کچل ڈالا۔
حادثے میں جاں بحق متوفی عمران احمد صدیقی بول نیوز ٹی وی کے پروڈکشن ڈپارٹمنٹ میں بطور تھری ڈی اینیمیٹر فراٸض کی انجام دہی کرنے کے بعد دفتر سے واپس اپنے گھر جا رہے تھے کہ اسی دوران افسوسناک حادثے کا شکار ہوئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















