Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گِرگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر خان ترین سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران قدرت نیازی نے آئی پی پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا جبکہ پارٹی میں شمولیت پر جہانگیر ترین نے انہیں مبارکباد دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں