Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے مختلف علاقے شدید زلزلے سے لرز اُٹھے

ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر 4 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی۔

اس سے قبل سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحد پر تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں