پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علی نوازاعوان نےلاہورمیں استحکام پاکستان پارٹی کےپیٹرن انچیف جہانگیر خان اورصدرعبدالعلیم خان سےملاقات کی۔
علی نوازاعوان نےاپنےآئندہ سیاسی فیصلےسےمتعلق آگاہ کیا۔
ملاقات میں عون چوہدری اورآئی پی پی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی،جہانگیر ترین اورعبدالعلیم خان نےعلی نوازاعوان کوآئی پی پی میں شمولیت پرخوش آمدید کہا۔
اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















