Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو شدید دھچکا، جہانگیر ترین نے بڑی وکٹیں گرادیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 جہانگیر ترین اور علیم خان نے علی نواز اعوان کو آئی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

 

ali nawaz awan

 

دوسری جانب سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی نے بھی جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی اور آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں