Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا؛ اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما محمد ریاض انجم اور میمونہ ثانی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما محمد ریاض انجم اور میمونہ ثانی نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

  اس موقع پر ق لیگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب حمزہ کرامت نے پارٹی میں شامل ہونیوالے رہنماؤں کو ویلکم کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں