Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ بڑی شخصیت گرفتار

پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیرشاہ محمد کو گرفتار کرلیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت بنوں میں 9 مئی واقعات کے الزام میں سابق صوبائی وزیرشاہ محمد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے شاہ محمد کی درخواست ضمانت خارج کردی، جس کے بعد پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے شاہ محمد  کو گرفتار کرکے تھانہ کینٹ منتقل کردیا ہے۔ اصغر احمدزئی ایڈووکیٹ کے مطابق شاہ محمد  کو سیاسی انتقام کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں