Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہزاروں نوکریاں، بیروزگار نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بیروزگار نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔

آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی ہے۔

حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں