Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مونس الٰہی کو وطن واپس لانے کیلئے کیس وزارت داخلہ کو موصول

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو وطن واپس لانے کیلئے کیس وزارت داخلہ کو موصول ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی اجازت کے بعد ایف آئی اے باقاعدہ طور پر انٹرپول سے رابطہ کرے گی۔

انٹرپول ریڈ وارنٹ کا ایف آئی اے کی درخواست کے بعد فیصلہ کرے گا۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے کو مونس الٰہی مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں اور ان کی تفتیش کیلئے انہیں وطن واپس لانا ضروری ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں