Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ آصف علی زرداری کا اہم اعلان

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی جب حکومت بنانے جارہی تھی تو انہوں نے ہم سے اتحاد کرنے کیلئے رابطہ کیا اور 6 وزارتیں دینے کی پیشکش کی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مجھے مائنس کرنے کا کہا، اور پیغام دیا گیا کہ باقی پیپلز پارٹی سے پی ٹی آئی اتحاد کر لے گی، مجھے ملک سے باہر جانے کا کہا گیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے کا یقین ہے، تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا، چیئر مین پی ٹی آئی معیشت کے دشمن تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں