Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وفاقی حکومت کا تین آرڈیننس لانے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے تین آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی۔

آرڈیننسز اجرا کیلئے ایوان صدر بھجوائے جائیں گے۔

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ آرڈیننس اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن آرڈیننس 1979 میں ترمیم لائی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں