Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان؟

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی ہوئی ہے۔

برطانوی برینڈ کروڈ آئل کی قیمت میں ایک ڈالر اٹھانوے سینٹ کمی ہوئی، اس کمی کے بعد برینڈ کروڈ آئل کے فی بیرل سودے اٹھتتر ڈالر اٹھاسی سینٹ میں ہو گئے۔

امریکی خام تیل کے سودوں میں ایک ڈالر نواسی سینٹ کی کمی ہوئی جس سے امریکی تیل چوہتر اشاریا سات ڈالر فی بیرل فروخت ہوا۔

 

 

متعلقہ خبریں