پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخواہ میں دو اہم نامزدگیاں کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مریم نواز نے دو الگ نوٹیفیکیشنز جاری کر دیے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق اختیار ولی خان کو صوبہ خیبرپختونخواہ کا یوتھ کوآرڈینیٹر جبکہ بیرسٹر زید اللہ خان کو ایم ایس ایف خیبرپختونخواہ کا کوارڈینیٹر نامزد کیا گیا ہے۔



















