Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیکنیکل مشن کے مابین مذاکرات

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیکنیکل مشن کے مابین مذاکرات ہوئے ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے وزارت خزانہ کو آئندہ بجٹ سے متعلق تجاویز دیں، بجٹ سازی کے عمل کے لیے دی گئی تجاویز اہم ہیں، قابل عمل تجاویز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں