Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی حکومت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گی، نگراں وزیر خزانہ

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے نگراں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ وفاقی حکومت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گی، صوبے کے مالی مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت اپنا تعاون جاری رکھے گی۔

متعلقہ خبریں