Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمندری؛ مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 14 افراد زخمی

سمندری میں مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہونے کے باعث 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سمندری میں مسافر وین سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے باعث 4 مسافر کی حالت تشویشناک جبکہ 11 معمولی زخمی ہو گئے۔

مسافر وین فیض پور سے فیصل آباد کی طرف جا رہی تھی۔

زخمیوں میں منور، شانی، کاشف، نعیم، شہزاد، عمیر، فیضان، ریحان، ندیم، اسد، عمر فاروق شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں