Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ اہم ترین رہنما کا پارٹی و سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے پارٹی و سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین  پی ٹی آئی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں