Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہوگی۔

اس حوالے سے سیکریٹری خزانہ مجاہد شیردل کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی منظوری ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے پریمیئم کی کٹوتی ہوگی، میاں بیوی کے سرکاری ملازم ہونے پر ایک کی تنخواہ کی کٹوتی ہوگی۔

متعلقہ خبریں