Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نادرا کا اہم اعلان

نادرا نے شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نادرا حکام کا کہنا ہے کہ شہری نادرا سینٹر جاکر گمشدہ شناختی کارڈ کی جگہ نیا بنوا سکتے ہیں۔

شہری اپنے تحفظ کے پیش نظر پولیس رپورٹ ضرور بنوائیں، شہریوں کی سہولت یقینی بنانے کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایب دستیاب ہے۔

دوسری جانب حکومت پنجاب کی جانب سے پٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ پولیس اسٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرنگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں