چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی غیر موجودگی میں سینئر جج جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دینگے۔
جسٹس سردار طارق مسعود اب سے کچھ دیر میں قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔
تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہو گی۔



















