Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ: 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد

کوئٹہ میں 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کسٹمز نے وانگو کے مقام پر کارروائی کر کے 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد کر لیا۔

کارروائی میں مسافر بس سے 39 ہزار لیٹر ڈیزل برآمد ہوا۔

غیر ملکی ڈیزل مسافر بسوں کے ذریعے اندرون ملک اسمگل کیا جا رہا تھا۔

متعلقہ خبریں