Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ نے انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا

پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ نے انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وفد نے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی آغاز کردیا ہے۔

 سید ظاہر علی شاہ کی رہائشگاہ پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک تماش خان پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدن نے ملاقات کی۔

 ملاقات میں صوبے کی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں